Subscribe:
اُردو فلپ بُکس بلاگ پر خوش آمدید۔ اب اردو کتب ایک نئے انداز یعنی فلپ بک یا فلیش بک فارمٹ میں ڈاؤنلوڈ كریں۔

ہماری پوری کوشش ہو گی کہ اُردو فلپ بکس پر
-مکمل یوزر انٹرفیس اردو رسم الخط میں ہو
-تمام کتابیں، اعلی کوالٹی کی اسکین شدہ ہوں
-تمام کتابوں کوآن لائن پڑھنا نہایت ہی آسان ہو
-تمام کتابیں فضول ایمبیڈڈ واٹر مارک سے مبرا ہوں
-تمام کتابوں کو صرف سنگل کلک سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے
-سائٹ، ایڈورٹزمنٹ اور ری ڈائرکٹ لنکس سےقطعی پاک ہو